ایف ڈی ای نے تعلیمی اداروں کے فائر سیفٹی آڈٹ کی درخواست کر دی
اسلام آباد (ایس ایم زمان) فیڈرل ڈائریکٹور یٹ آ ف ایجوکیشن نے وزارت داخلہ کو وفاقی دارالحکو مت میں ساڑھے پانچ سو سے زائد تعلیمی اداروں میں فائر سیفٹی معائنہ و آڈٹ کرنے کی درخواست بھجوا دی ۔
وزارت داخلہ کے محکمہ سول ڈیفنس کو درخواست کی گئی ہے کہ اسلام آباد کے تعلیمی اداروں، سکولز ،کالجز کا فائر سیفٹی اقدامات کا جائزہ لیا جا ئے اور معائنہ کیا جائے اور تعلیمی اداروں میں فائر سیفٹی نظام میں خامیوں کو دور کرنے کیلئے جامع رپورٹ دی جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments