بلوچستان سپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو ، ماڈل سکول تربت میں جدید کلاس رومز تعمیر، نیا فرنیچر فراہم

بلوچستان سپیشل ڈویلپمنٹ انیشی  ایٹو ، ماڈل سکول تربت میں جدید کلاس رومز تعمیر، نیا فرنیچر فراہم

اسلام آباد(خصوصی نیوزرپورٹر) بلوچستان سپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت ضلع تربت میں بھی تعلیمی سہولیات کی بہتری کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

گورنمنٹ بوائز ماڈل سکول تربت میں 30 لاکھ روپے کی لاگت سے جدید کلاس رومز تعمیر کیے گئے ہیں جبکہ سکول کے طلباکے لیے نیا فرنیچر اور دیگر ضروری سامان بھی فراہم کر دیا گیا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...