پٹرول2.84، ڈیزل 2روپے 28پیسے فی لٹر مزید مہنگا

پٹرول2.84، ڈیزل 2روپے 28پیسے فی لٹر مزید مہنگا

اسلام آباد(نامہ نگار)حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مزید بڑھا دیں۔ وزارت پٹرولیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2روپے 84 پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا گیا۔

 جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 349روپے فی لٹرہوگئی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 28پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 374 روپے 31پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...