ترقی میں نجی شعبہ کی مرکزی حیثیت
اسلام آباد (اے پی پی) سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی کی حکمت عملی میں نجی شعبے کو مرکزی حیثیت دینا ہوگی۔۔۔
کیونکہ کوئی بھی حکومت ملک کی پوری آبادی کو روزگار فراہم نہیں کر سکتی،اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز میں خطاب کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ حکومت کا بنیادی کردار ایسا سازگار ماحول پیدا کرنا ہے جہاں کاروباری افراد غیر ضروری رکاوٹوں کے بغیر کاروبار کر سکیں، سرمایہ کاری کریں اور اپنے کاروبار کو وسعت دیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments