شہدائے پاک فضائیہ کی قربانیوں پرفخر
اسلام آباد(آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے یومِ فضائیہ کے موقع پر پاک فضائیہ کے شہدا، غازیوں اورشاہینوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔
پاک فضائیہ نے ملکی خودمختاری، قومی سلامتی اور فضائی حدود کے دفاع میں ہمیشہ غیر معمولی جرات، پیشہ ورانہ مہارت اور حب الوطنی کا مظاہرہ کیا ہے ۔یوم فضائیہ پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ کے شہدا اور غازیوں کی قربانیاں قومی تاریخ کا قابلِ فخر باب ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments