مستونگ؛ تھانے پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار زخمی

مستونگ؛ تھانے پر دستی  بم حملہ، ایک اہلکار زخمی

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد نے پولیس تھانے پر دستی بم سے حملہ کردیا،جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔۔

 پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے مستونگ میں پولیس تھانے پر دستی بم  پھینکا، جس کے نتیجے میں دھماکا ہوا اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ، پولیس ذرائع کے مطابق زخمی اہلکار کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ،واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں ،علاقہ مکینوں کے مطابق دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...