آزاد کشمیر حکومت نے تقرر تباد لوں پر پابندی عائد کردی

آزاد کشمیر حکومت نے تقرر  تباد لوں پر پابندی عائد کردی

مظفرآباد (بیورو رپورٹ)آزاد کشمیر حکومت نے تا حکم ثانی جملہ سرکاری نیم سرکاری ،خود مختار اداروں میں نئی تقرری و تبادلوں پر پابندی عائد کر د ی ۔تقرر و تبادلے کی ناگزیر صورت میں حکومت سے نرمی لینا ہوگی ، محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

آزاد کشمیر حکومت نے تا حکم ثانی جملہ سرکاری  نیم سرکاری ،خود مختار اداروں میں نئی تقرری و تبادلوں پر پابندی عائد کر د ی ۔تقرر و تبادلے کی ناگزیر صورت میں حکومت سے نرمی لینا ہوگی ، محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...