ٹیلی کمیونیکیشن آلات کے معیارات سے متعلق ضوابط کی منظوری

ٹیلی کمیونیکیشن  آلات  کے معیارات سے متعلق ضوابط کی منظوری

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (ری آرگنائزیشن) ایکٹ، 1996 کی دفعہ 28 کے تحت وفاقی حکومت کی منظوری سے۔۔۔

 ٹیلی کمیونیکیشن آلات کے معیارات سے متعلق ضوابط، 2024 کو گزٹ آف پاکستان (S.R.O. 1110(I)/2026 کے ذریعے نوٹیفائی کر دیا ہے ، یہ ضوابط پی ٹی اے کے تمام لائسنس ہولڈرز، ٹیلی کمیونیکیشن ایکوپمنٹ کے مینوفیکچررز اور درآمد کنندگان پر لاگو ہونگے ،ایکوپمنٹ کی درآمد، تنصیب یا عملی استعمال سے قبل پی ٹی اے سے سرٹیفکیٹ آف کمپلائنس حاصل کرنا لازمی ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...