بھرتی کیس:فرد جرم کیلئے طلب

 بھرتی کیس:فرد جرم کیلئے طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر) اینٹی کرپشن عدالت کے جج جاوید اقبال وڑائچ نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی و دیگر ملزموں کو 7 اکتوبر کو طلب کرلیا۔

عدالت نے پرویز الٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی، درخواست میں کہا گیا کہ انکی طبیعت ناساز ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...