عمران خان سے آج ملاقات کا دن ،6نام جیل حکام کے حوالے

عمران خان سے آج ملاقات کا  دن ،6نام جیل حکام کے حوالے

راولپنڈی (دنیا نیوز)اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے آج رفقا ئکی ملاقات کا دن ہے۔

، 6ناموں کی فہرست جیل حکام کے حوالے کردی گئی ،فہرست میں سجاد حسین شاہ، قیصر عباس ، ثاقب میراج ،ملک شکیل، ذیشان محسن اور دانیال کیانی کے نام شامل ہیں،ملاقات کیلئے یہ رہنما آج اڈیالہ جیل پہنچیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...