گرمی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، ٹرانسفارمر جلنے کی شکایات ،صارفین پریشان

گرمی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، ٹرانسفارمر  جلنے کی شکایات ،صارفین پریشان

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے) لیسکو ریجن میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں شام کے اوقات میں بجلی کی بندش سے صارفین پریشان ہیں۔۔۔

 شام اور رات کے اوقات میں 2 سے 3 گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے ، لاہور کے مضافات اور دیگر شہروں میں بندش کا دورانیہ 5 گھنٹے سے زائد ہے ، رات کے اوقات میں سسٹم پر دبائو بڑھنے سے تکنیکی خرابیوں اور ٹرانسفارمر جلنے کی شکایات میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...