حلیم عادل و دیگر اے ٹی سی پیش تین مقدمات کی کارروائی ملتوی

حلیم عادل و دیگر اے ٹی سی پیش تین مقدمات کی کارروائی ملتوی

کراچی(سٹاف رپورٹر)انسداد دہشتگردی عدالت سنٹرل جیل میں پی ایس 88 ملیر کے ضمنی الیکشن اور شارع قائدین پر ہنگامہ آرائی کے تین مقدمات کی سماعت ہوئی۔۔۔

 تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ، فہیم خان اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے تینوں مقدمات کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 24 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...