پنکی ودیگر کیخلاف منشیات برآمدگی کے مقدمے میں فرد جرم عائد
کراچی(سٹاف رپورٹر)سیشن عدالت جنوبی نے ملزمہ انمول عرف پنکی اور دیگر کے خلاف منشیات برآمدگی کے مقدمے میں فرد جرم عائد کردی۔
جیل حکام کی جانب سے ملزمہ انمول عرف پنکی اور ملزم سمیر کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کیا گیا، ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments