این اے 168 بہاولپور میں ضمنی الیکشن آج، کنٹرول سنٹر قائم

این اے 168 بہاولپور میں  ضمنی الیکشن آج، کنٹرول سنٹر قائم

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)الیکشن کمیشن پاکستان نے آج 27 ستمبر کو بہاولپور این اے 168 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کیلئے الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم کر دیا ہے جہاں شکایات کے بروقت اَزالہ کیلئے تربیت یافتہ عملہ تعینات کردیا گیا ہے۔

عوام شکایات کے اندراج کے لیے ای ایم سی سی سنٹر کے عملہ سے ای میلcomplaints@ecp.gov.pk پربھی رابطہ کر سکتے ہیں۔ کمیشن نے عوام کی سہولت کے لیے (EMCC)میں ایک مخصوص ہیلپ لائن کی سہولت بھی دی ہے جس کا رابطہ نمبر 051111327000 ہے ۔ فیکس نمبر 0519204404 کے ذریعے بھی شکایات بھیجی جا سکتی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...