تحریک انصاف کے 26نومبر احتجاج پر کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

تحریک انصاف کے 26نومبر احتجاج پر کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد (آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آبادتحریک انصاف کے 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمے کا فیصلہ آج سنائے گی ، مقدمے میں نامزد ایک ملزم نے سابقہ سماعت پر فیصلہ سنانے پر اصرار کیاتھا،واضح رہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج ہے۔

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آبادتحریک انصاف کے 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمے کا فیصلہ آج سنائے گی ، مقدمے میں نامزد ایک ملزم نے سابقہ سماعت پر فیصلہ سنانے پر اصرار کیاتھا،واضح رہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...