جناح کنونشن سنٹر کی اپ گریڈیشن اور نئے بلاک کی تعمیر کیلئے ٹینڈر طلب
اسلام آباد (آن لائن)سی ڈی اے نے جناح کنونشن سنٹر کی اپ گریڈیشن اور آ ئندہ سال ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم سمٹ کے لیے نئے بلاک کی تعمیر کیلئے بولیاں طلب کی ہیں ۔ حکام کے مطابق تمام انتظامات بروقت مکمل کیے جائیں گے تاکہ سمٹ کامیابی سے منعقد ہو سکے۔
سی ڈی اے نے جناح کنونشن سنٹر کی اپ گریڈیشن اور آ ئندہ سال ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم سمٹ کے لیے نئے بلاک کی تعمیر کیلئے بولیاں طلب کی ہیں ۔ حکام کے مطابق تمام انتظامات بروقت مکمل کیے جائیں گے تاکہ سمٹ کامیابی سے منعقد ہو سکے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments