سندھ کو سیاحوں کیلئے پرکشش مقام بنانے کیلئے پرعزم، مراد شاہ

سندھ کو سیاحوں کیلئے پرکشش  مقام بنانے کیلئے پرعزم، مراد شاہ

کراچی (سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یوم سیاحت کے موقع پر دنیا بھر کے سیاحوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 سندھ قدرتی حسن، قدیم تہذیب، شاندار تاریخی ورثے ، صوفی روایات، لوک ثقافت اور مہمان نوازی کا حسین امتزاج ہے جسے ملکی و غیر ملکی سیاحوں کے لیے ایک پرکشش اور محفوظ سیاحتی منزل بنانے کے لئے سندھ حکومت پرعزم ہے ۔ اپنے پیغام میں انہوں نے مزید کہا کہ سندھ کی ساحلی پٹی اور سمندری جزائر میں بھی سیاحت کے فروغ کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...