پٹرول 88پیسے مہنگا،ڈیزل ایک روپے 88پیسے سستا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا، اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 88 پیسے مہنگا کردیا گیا ۔۔۔
جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 88 پیسے کمی کی گئی ۔ پٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 64 پیسے اورہائی سپیڈ ڈیزل کی 397 روپے 76 پیسے فی لٹر مقررکی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments