جیٹ فیول کی قیمت میں تین روز کے دوران 9 روپے لٹر سے زائد کا اضافہ

جیٹ فیول کی قیمت میں تین روز کے  دوران 9 روپے لٹر سے زائد کا اضافہ

لاہور( سٹاف رپورٹر سے )جہازوں کے ایندھن جیٹ فیول کی قیمت میں تین روز کے دوران 9 روپے فی لٹر سے زائد کا اضافہ۔جیٹ فیول کی قیمت بڑھ کر 355روپے 52 پیسے فی لٹر تک جاپہنچی۔۔۔

یکم اکتوبر سے تین اکتوبر تک جیٹ فیول کی قیمت فی لٹر قیمت میں 9 روپے 5 پیسے کا اضافہ ہوچکا۔ جیٹ فیول مہنگا ہونے سے ایئرلائن کے آپریشنل اخراجات میں اضافہ ہوا ہے ۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ایئرلائنز کی جانب سے فضائی سفر کے ٹکٹ مہنگے کرنے کا عندیہ دے دیا گیا ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...