سیشن جج خوشاب امجد اقبال رانجھا کو او ایس ڈی بنادیاگیا،راجن پور تعینات
لاہور (کورٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خوشاب امجد اقبال رانجھا کو او ایس ڈی بنا کر راجن پور سیشن کورٹ میں تعینات کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق مستقل تعیناتی تک ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خوشاب کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خوشاب کے فرائض انجام دینے کا حکم دیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments