صومالیہ، قزاقوں کے حملے سے محفوظ مزید تین پاکستانی وطن پہنچ گئے

صومالیہ، قزاقوں کے حملے سے محفوظ  مزید تین پاکستانی وطن پہنچ گئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)صومالیہ میں بحری قزاقوں کے حملے سے محفوظ مزید تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

 ایئرپورٹ پر گورنر سندھ نہال ہاشمی، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور دیگر نے استقبال کیا۔ تینوں پاکستانی ایتھوپین ایئرلائنز کی پرواز ای ٹی 694 سے کراچی پہنچے  جن میں محمد یاسین، عمران علی اور سید حسین یوسف شامل ہیں۔ یاسین کاتعلق پشاور،عمران علی اور سید حسین یوسف کا تعلق کراچی سے ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...