اشیاء کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار تشویش

 اشیاء کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار تشویش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

احسن اقبال کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر نے کہا کہ صوبائی اور ضلعی انتظامیہ غذائی اشیا کی قیمتوں کی موثر نگرانی کریں، ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف کارروائی کی جائے ،احسن اقبال نے کہا کہ تھوک اور پرچون قیمتوں میں غیرضروری فرق ختم کیا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...