لانگ مارچ میں 1500گاڑیاں اور 5 سے 6 ہزار افراد شریک سفر

 لانگ مارچ میں 1500گاڑیاں  اور 5 سے 6 ہزار افراد شریک سفر

پشاور(اے ایف پی)پی ٹی آئی کا لانگ مارچ ابھی تک خیبر پختونخوا کی حدود سے باہر نہیں نکلا، جس کے باعث حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کسی معاہدے کے ذریعے احتجاج ختم ہونے کا امکان برقرار ہے۔

پولیس کے ایک انٹیلی جنس افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر اے ایف پی کو بتایا کہ پی ٹی آئی کے گڑھ خیبر پختونخوا میں مارچ کے قافلے میں تقریباً 1500 گاڑیاں اور 5 سے 6 ہزار افراد سفر کر رہے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...