نوشکی میں مبینہ طور پر جسم کے ساتھ بم باندھ کر دھماکاکرنیوالے کی شناخت ہوگئی

نوشکی میں مبینہ طور پر جسم کے ساتھ بم باندھ کر دھماکاکرنیوالے کی شناخت ہوگئی

نوشکی(نامہ نگار)نوشکی میں مبینہ طور پر جسم کے ساتھ بم باندھ کر دھماکے سے ہلاک کیے گئے شخص کی شناخت محمد مراد ولد محمد مصطفیٰ قوم مینگل سکنہ کلی قادر آباد ضلع نوشکی کے نام سے ہوگئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد متوفی کے سر اور دھڑ کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے کر شناخت کے لیے میر گل خان نصیر ٹیچنگ ہسپتال نوشکی منتقل کیا تھا، جہاں اس کی شناخت محمد مراد کے نام سے ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...