27اکتوبر کو تحریری جواب طلب

 27اکتوبر کو تحریری جواب طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ میں سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو انکوائری نوٹس بھیجنے کے معاملے ۔۔۔

میں ڈی جی اینٹی کرپشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت، جسٹس عبہر گل خان نے ڈی جی اینٹی کرپشن سے 27اکتوبر کو تحریری جواب طلب کرلیا۔ڈی جی اینٹی کرپشن نے موقف اپنایا کہ میں نے توہین عدالت نہیں کی جسے عدالت نے مسترد کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...