ایمرجنسی معاملہ پر پارلیمنٹ فیصلہ کریگی

 ایمرجنسی معاملہ پر پارلیمنٹ فیصلہ کریگی

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکرٹری جنرل سیدنیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا معاملہ پارلیمنٹ میں پیش ہوگا،منتخب نمائندے آئینی طریقئہ کار کے مطابق حتمی فیصلہ کریں گے۔۔۔

 ، غیر معمولی حالات میں آئینی دفعات کا استعمال ناگزیر ہو سکتا ہے ،خیبرپختونخوا حکومت امن و امان برقرار رکھنے میں ناکام رہی، صوبائی حکومت کی دہشت گردی کے خلاف اقدامات میں مبینہ عدم تعاون پر سوالات تھے ۔خیبر پختونخوا حکومت افغانستان سے پاکستان کے اندر دراندازی اور حملے روکنے کے اقدامات سے گریزاں رہی ۔بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری نے مسئلے کے حل کے لیے بھرپور کوششیں کیں تاہم مذاکرات کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کی کوششیں کامیاب نہ ہو سکیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...