پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کیساتھ لیگی کارکن کی نظربندی کاانکشاف

 پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کیساتھ  لیگی کارکن کی نظربندی کاانکشاف

اسلام آباد(رضوان قاضی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں لانگ مارچ معاملہ پر پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی۔۔

، داوڑ کنڈی سمیت 4 افراد کی نظر بندی کیخلاف کیس میں انکشاف ہواکہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے ساتھ ن لیگی کارکن کو بھی نظر بند کردیاگیا۔ دوران سماعت بابر اعوان اور ایڈووکیٹ جنرل کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، لیگی کارکن کے وکیل عبدالعلیم نے کہا (ن)لیگی ورکر عادل بازئی کا دوست تھا وہ ملنے آیا تو اسے بھی اٹھا لیا گیا، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے کہاقانون میں سب برابر ہیں،لیگی کارکن کی نظر بندی میں بھی توسیع کردی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...