سہیل آفریدی نے کلہاڑی پر پاؤں رکھا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پار ٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا ہے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے خود کلہاڑی پر پاؤں رکھا۔
میڈیا سے گفتگو میں نبیل گبول نے کہا پیپلز پارٹی نے آخری حد تک کوشش کی، بھر پور موقع دیا، حیرت ہوئی جب پتہ چلا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نہیں مان رہے ۔پارلیمنٹ پر حملہ کرنا اور وہاں سے وزیراعظم کو باہر نکالنا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا پلان تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments