پٹرول 1 روپے 20 پیسے مہنگا،ڈیزل17 پیسے لٹر سستا
اسلام آباد(نامہ نگار)حکومت نے آج جمعرات کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔
بدھ کو وزارت پٹرولیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 20 پیسے اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 393 روپے 86 پیسے لٹر مقرر کی گئی۔ ڈیزل کی قیمت میں صرف 17 پیسے کی معمولی کمی کی گئی ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 396 روپے 65 پیسے لٹر مقرر کر دی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments