ایمان مزاری، ہادی علی بیریئر کیس مزید 3گواہوں کے بیانات قلمبند

ایمان مزاری، ہادی علی بیریئر کیس  مزید 3گواہوں کے بیانات قلمبند

اسلام آباد (اپنے نامہ نگارسے )انسداد دہشتگرد ی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی کے خلاف بیریئر کیس میں مزید تین گواہوں کے بیانات قلمبند کر لیے اور سماعت آج تک ملتوی کردی۔

جج طاہر عباس نے کہا پولیس حکام اور جیل کی رپورٹ آگئی ہے ، انہوں نے کہا ہے پیشی کیلئے سپیشل گاڑی نہیں۔ گواہوں کے بیانات ریکارڈ اور جرح کا دیکھ لیتے ہیں۔ گواہ نے شہادت ریکارڈ کرانا شروع کی تو وکلا سماعت کا بائیکاٹ کر کے کمرہ عدالت سے چلے گئے جس کے بعد ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ بھی چلے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...