ہر شہری کیلئے سستی خوراک کا عزم

ہر شہری کیلئے سستی خوراک کا عزم

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیررانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ہر شہری کو وافر، محفوظ، غذائیت بخش اور سستی خوراک کی فراہمی کے لیے پرعزم ہیں۔۔۔

 عالمی یومِ خوراک کے حوالے سے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ قومی بیج پالیسی اور قومی زرعی بائیوٹیکنالوجی پالیسی منظور ہو چکی ہیں، قومی بیج پالیسی معیاری، تصدیق شدہ اور موسمیاتی اثرات کے خلاف مزاحم بیجوں تک بروقت رسائی بہتر بنائے گی۔ انہوں نے کہا کہ قومی زرعی بائیوٹیکنالوجی پالیسی بہتر فصلوں اور وسائل کے موثراستعمال کا فریم ورک فراہم کرے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...