خاتون سے دست درازی وی سی ہیلتھ سروسزکمیشن شہزادخان پرفردجرم عائد

خاتون سے دست درازی وی سی ہیلتھ سروسزکمیشن  شہزادخان پرفردجرم عائد

اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے ہیلتھ سروسز کمیشن کے وائس چانسلر شہزاد علی خان پر خاتون سے مبینہ دست درازی اور تشدد کے مقدمے میں فردِ جرم عائد کر دی۔

دوران سماعت ملزم کی موجودگی میں فردِ جرم پڑھ کر سنائی گئی، ملزم نے صحت جرم سے انکارکرتے ہوئے بیان دیا کہ ضرورت پڑنے پر وہ اپنا دفاع پیش کریں گے، عدالت نے گواہان طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔شہزاد علی خان کے خلاف 29 جولائی 2025 کو تھانہ ویمن میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...