فیول پرائس ایڈ جسٹمنٹ، پاور ڈویژن نے صارفین کو 3روپے 44 پیسے فی یونٹ اضافی مالی بوجھ سے بچا لیا

 فیول پرائس ایڈ جسٹمنٹ، پاور ڈویژن نے صارفین کو 3روپے 44 پیسے فی یونٹ اضافی مالی بوجھ سے بچا لیا

اسلام آباد(نامہ نگار)پاور ڈویژن نے موثر اقدامات کی بدولت ستمبر کی متوقع فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 5 ، 6 روپے سے کم کرکے 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ تک محدود کر دی جس سے صارفین کو 3 روپے 44 پیسے فی یونٹ تک کے اضافی مالی بوجھ سے بچا لیا۔

 پاور ڈویژن اعلامیہ کے مطابق ستمبر میں بجلی صارفین کو بھاری فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے ممکنہ بوجھ سے بچانے کے لیے اقدامات کئے اور صارفین کو بھاری فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے بچانے کے لیے ستمبر میں 2 سے اڑھائی گھنٹے کی محدود لوڈ مینجمنٹ کی ،اعلامیہ کے مطابق ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 5سے 6 روپے فی یونٹ تک پہنچ سکتی تھی ،بجلی پیداوار کے لئے درآمدی ایل این جی کو مقامی گیس کے نرخوں پر فراہم کرکے بجلی صارفین پر 83 پیسے فی یونٹ کا بوجھ کم کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...