زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ

 زرمبادلہ ذخائر میں ایک  کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی(دنیا نیوز)سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں ہفتہ وار ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد مرکزی بینک کے ذخائر بڑھ کر 21 ارب 46 کروڑ 95 لاکھ ڈالر ہوگئے۔

سٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر 5 ارب 39 کروڑ 38 لاکھ ڈالر ریکارڈ کیے گئے ۔ پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر بھی بڑھ کر 26 ارب 86 کروڑ 33 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...