جماعت اسلامی ، حکومتی ٹیموں کے درمیان دو روز میں ملاقات متوقع

 جماعت اسلامی ، حکومتی ٹیموں کے درمیان دو روز میں ملاقات متوقع

اسلام آباد (آئی این پی،این این آئی )پٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاج کے معاملے پر جماعت اسلامی اور حکومتی مذاکراتی ٹیموں کے درمیان آئندہ دو روز میں ملاقات متوقع ،دوبارہ مذاکرات شروع ہونے کا امکان ہے ۔۔۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کے درمیان بھی رواں ہفتے ملاقات ہوسکتی ہے جس میں پٹرولیم لیوی کے خاتمے کے حوالے سے معاملات پر بات چیت ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...