وکیل کی عدالت میں سیلفیاں کچھ خداکاخوف کریں،ڈیکورم کاخیال رکھیں، جسٹس خادم برہم
اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیسز کی سماعت کے دوران وکیل کے عدالت میں سیلفیاں بنانے پر جسٹس خادم حسین سومرو نے۔۔
سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ وکیل صاحب یہ کیا کر رہے ہیں آپ،کچھ خدا کا خوف کریں،یہ عدالت ہے ڈیکورم کا کم ازکم خیال رکھیں، وکیل کی جانب سے جسٹس خادم حسین سومرو سے معذرت کرلی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments