پیپلز پارٹی ہمار ے بولنے سے خوفزدہ،کورم کی نشاندہی کرکے سینیٹ اجلاس ملتوی کروا دیا،مشال یوسفزئی

پیپلز پارٹی ہمار ے بولنے سے خوفزدہ،کورم کی نشاندہی کرکے سینیٹ اجلاس ملتوی کروا دیا،مشال یوسفزئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما مشال یوسفزئی نے کہاہے پیپلز پارٹی اتنے خوف میں مبتلا ہے کہ سینیٹ سے حکومتی سینیٹر نکلوا کر شیری رحمان کی موجودگی میں پیپلز پارٹی کے ہی ایک سینیٹر باہر سے آئے اور۔۔

 کورم پوائنٹ آؤٹ کر کے اجلاس پھر سے ختم کروا دیا ۔اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا اتنا ڈر اور خوف ہے کہ ہمارے بولنے اور ہماری تقریر کے ڈر سے اپنا اجلاس خود ہی ختم کروا رہے ہیں ، ہمت کریں اور اب ہمارا سامنا کریں ، آپ نے خیبر پختونخوا کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا ہے اس کا ہم حساب لیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...