کراچی :چھ ماہ کے بچے میں پولیووائرس کی تصدیق،رواں سال تعداد7ہوگئی

کراچی :چھ ماہ کے بچے میں پولیووائرس کی تصدیق،رواں سال تعداد7ہوگئی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سنٹر انسداد پولیو (این ای اوسی) نے کراچی شرقی سے پاکستان میں سال 2026 کے ساتویں پولیو کیس کی تصدیق کی ہے۔۔۔

متاثرہ بچہ 6 ماہ کا ہے اور یونین کونسل جمالی کالونی سے تعلق رکھتا ہے ، یہ کیس پولیو سرویلنس کے نظام کے ذریعے رپورٹ ہوا، جس کی تصدیق قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے کی۔کیس کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ،کراچی سے پولیو کا آخری کیس دسمبر 2024 میں رپورٹ ہوا تھا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...