اچکزئی سے ملاقات پر راناثنا ،طارق فضل کے بیانات میں فرق ہے :ترجمان اپوزیشن اتحاد

اچکزئی سے ملاقات پر راناثنا  ،طارق فضل کے بیانات میں فرق ہے :ترجمان اپوزیشن اتحاد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن اتحاد کے ترجمان اخونزادہ حسین یوسفزئی نے کہا ہے کہ محمود اچکزئی سے ملاقات کے معاملے میں رانا ثنا اللہ اور طارق فضل چو دھری کے بیان میں فرق ہے ۔۔۔

،اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ طارق فضل کہتے ہیں اپوزیشن سے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، اپوزیشن جہاں چاہتی ہے وہاں ملنے کو تیار ہیں جبکہ رانا ثنا کہتے ہیں ملاقات صرف وزیراعظم ہاؤس میں ہوگی،انہوں نے یہ بھی کہا کہ رانا ثنا اللہ اور طارق فضل چو دھری سمیت وزرا نے اتفاق کیا تھا کہ کانسٹیٹیوشن روم میں ملاقات ہوگی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...