پٹرول5روپے 16پیسے ،ڈیزل7روپے 69پیسے فی لٹر سستا
اسلام آباد(نامہ نگار)حکومت نے آج کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔۔
۔پیر کو وزارث پٹرولیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 5 روپے 16 پیسے فی لٹر سستا کر دیا گیا جس کے بعد نئی قیمت 381 روپے 14 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی جبکہ ڈیزل 7 روپے 69 پیسے فی لٹر سستا کیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 389 روپے 27 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments