عمران خان سے ملاقات کیلئے 6وکلا کی فہرست جیل حکام کے حوالے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان سے آج وکلا کی ملاقات کیلئے تحریک انصاف کی جانب سے چھ وکلا کے ناموں پر مشتمل فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی۔۔۔
اویس یونس چودھری ایڈووکیٹ نے فہرست جیل حکام کو جمع کرائی۔فہرست میں بیرسٹر گوہر، فیصل ملک، اویس یونس ایڈووکیٹ، نیاز اللہ نیازی ایڈووکیٹ، راجہ متین اور جمشید ایڈووکیٹ کے نام شامل ہیں۔ بانی کے خاندان کے دیگر افراد کی آمد بھی متوقع ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments