پنجاب اسمبلی کا اجلاس 26 اکتوبر کو طلب

پنجاب اسمبلی کا اجلاس  26 اکتوبر کو طلب

لاہور (سیاسی نمائندہ)گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کا 46 واں اجلاس طلب کر لیا۔اجلاس 26 اکتوبر بروز سوموار دوپہر 2 بجے ہو گا۔

اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد کریں گے ۔اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...