غیر قانونی گردے ٹرانسپلانٹ کیس گرفتار ملزمان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ
اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )جوڈشل مجسٹر یٹ شائستہ کنڈی کی عدالت نے گردوں کے مبینہ غیر قانونی ٹرانسپلانٹ کیس میں گرفتار ملزمان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔
جج شائستہ کنڈی نے ملزم سے استفسار کیاکہ سرجری کون کرتا تھا؟ آپکی تعلیم کیا ہے ؟ جس پر ملزم نے بتایاکہ میری تعلیم میٹرک ہے ، جج شائستہ کنڈی نے کہاکہ میٹرک پاس سرجری کرتا ہے اور بندہ ٹھیک بھی ہو جاتا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments