راولپنڈی:لڑکے سے زیادتی کے مجرم کو عمر قید، 5لاکھ روپے جرمانہ

راولپنڈی:لڑکے سے زیادتی کے  مجرم کو عمر قید، 5لاکھ روپے جرمانہ

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی کی مقامی عدالت نے 10 سالہ لڑکے سے زیادتی کے مقدمے میں مجرم عنصر کو عمر قید اور۔۔

 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ تھانہ مندرہ میں مارچ 2024 میں درج مقدمے کی سماعت کے دوران ٹھوس شواہد اور موثر پیروی کے نتیجے میں عدالت نے مجرم کو سزا سنائی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...