بیرونِ ملک سفر پر پابندی ، فریقین کو نوٹس
پشاور (اے پی پی) پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی اسد قیصر کے بیرونِ ملک سفر پر پابندی کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت، ایف آئی اے۔۔۔
آئی جی پولیس خیبرپختونخوا سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس محمد فہیم ولی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments