جماعت اسلامی پنجاب کے ضلعی امراکا2سال کیلئے تقرر

جماعت اسلامی پنجاب کے  ضلعی امراکا2سال کیلئے تقرر

لاہور(سیاسی نمائندہ)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پنجاب وسطی ڈاکٹر بابر رشید کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے امیرصوبہ پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری سے مشاورت، جماعتی مصالح اور ارکانِ جماعت کی آرا کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے آئندہ 2 سال یکم نومبر 2026 سے 31 اکتوبر 2028 تک کیلئے درج ذیل امرائے اضلاع کا تقرر کیا ہے ۔

گوجرانوالہ سے خالد محمود چہل،فیصل  آباد سٹی سے میاں طاہر ایوب،جڑانوالہ سے باسم سعید چودھری،ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ڈاکٹر عطاء اللہ حمید،چنیوٹ سے سید ذوالفقار شاہ،جھنگ سے مہر شعیب سیال،شیخوپورہ سے زاہد عمران کوروٹانہ، حافظ آباد سے ملک شوکت پھلروان،نارووال سے راشد محمود چودھری ،پاکپتن سے رانا محمد معروف،ننکانہ سے عرفان حیدر پڈھیار،اوکاڑہ سے سلمان اظہر شیخ،سیالکوٹ سے امتیاز احمد بریار،وزیر آباد سے ڈاکٹر عبید اللہ گوہر،ساہیوال سے طیب محمود بلوچ، فیصل آباد صدر سے یاسر اقبال کھارا،قصور سے سردار نور احمد ڈوگر،فیصل آباد غربی سے سردار عثمان علی ایڈووکیٹ امیر ضلع کا تقرر کیا گیا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...