مسلم لیگ (ن )خیبرپختونخوا کا اجلاس آ ج طلب ، ا ہم فیصلے متوقع
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن )خیبرپختونخوا کا اجلاس آ ج طلب کرلیا۔
اجلاس صوبے کی موجودہ صورتحال اور پارٹی امور پر طلب کیا گیاہے جس میں پارٹی کو فعال کرنے اور عہدیداروں کے مسائل پر مشاورت ہو گی ،اجلاس میں نئے لوگوں کو ذمہ داریاں دیئے جانے کا امکان ہے ، ا ہم فیصلے متوقع ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments