عمران خان سے آج رفقا کی ملاقات کا دن،6نام جیل حکام کو ارسال
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بانی تحریک انصاف عمران خان سے آج رفقا کی ملاقات کا دن ہے۔
پارٹی کی جانب سے 6 افراد کے ناموں پر مشتمل فہرست جیل حکام کو جمع کرا دی گئی، فہرست میں فدا عباسی، ذیشان وڑائچ، احتشام عباسی، محسن جاوید، زاہد عباسی اور نادیہ خٹک کے نام شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments