پٹرول 1.85 ،ڈیزل 1.75 روپے فی لٹر مہنگا
اسلام آباد (نامہ نگار، مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پٹرول 1.85اورڈیزل 1.75روپے فی لٹر مہنگا کر دیا۔
پٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 377 روپے 91 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی 399 روپے 82 پیسے فی لٹرمقرر کردی گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments