پنجاب میں لاقانونیت بڑھ سکتی

پنجاب میں لاقانونیت بڑھ سکتی

لاہور(آئی این پی ) پی ٹی آ ئی رہنما اور سینئر قانون دان سردار لطیف کھوسہ نے وزیراعلیٰ پنجا ب کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 ان کا طرزِ بیان معاشرے میں لاقانونیت اور انتہا پسندی کو فروغ دینے کا باعث بن سکتا ہے ۔ ایک انٹرویو میں سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ مریم بی بی نے جو بات کی ہے وہ لاقانونیت کو جنم دینے کے مترادف ہے اور اس سے انتہا پسندی کو مزید ہوا ملتی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...